Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, September 1, 2019

ٹانک۔ چوروں کا سٹی پولیس کو 21 توپوں کی سلامی

ٹانک۔ چوروں کا سٹی پولیس کو 21 توپوں کی سلامی دن دھاڑے حسن خان شہید چوکی کے بلمقابل شاکر  کریانہ مرچنٹ سے اسلحے کی زور پر 70 ہزار کی نقدی لے اڑے
باوثوق زرائع کے مطابق چوری کے پے در پے واقعات کے باوجود بھی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر کیونکہ مزکورہ تھانہ کے ایس ایچ او کو ڈی آئی جی فروز شاہ کا اشرواد حاصل ہے اور اس کے حکم پر ہی سٹی جیسے اہم تھانہ  پر نا اہل ایس ایچ او کو ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو بائی پاس کر کے ڈی آئی جی نے ڈائریکٹ تعینات کیا ہوا ہے عوامی سماجی حلقوں نے سیکٹر کمانڈر اور آئی جی پی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیاImage result for Robbery pics

No comments:

Post a Comment