Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, September 3, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان:انتظامیہ کی غفلت' سبزی منڈی منڈی کوڑا دان میں تبدیل

ڈیرہ اسماعیل خان: نیو سبزی منڈی رتہ کلاچی میں جہاں سے تمام شہر کو سبزی اور فروٹ کی ترسیل ہوتی ہے وہاں صفائی کے ناقص انتظامات ہونے بنا پر جابجا گندگی کے ڈھیر۔ گندگی سے مزدور طبقہ مختلف بیماریوں میں مبتلا جبکہ سبزی اور فروٹ آلودہ جراثیم سے عوام کے لئے وبال جان بن رہے ہیں۔ جبکہ منڈی کے ٹھیکیدار کی بارہا کہنے کے باوجود کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔ اگر یہی حال رہا تو سبزی منڈی گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو کر رہ جائے گی۔
مزدور طبقہ اور عوام کا سبزی منڈی میں روزانہ کی بنیاد پر کچرا اٹھانے مطالبہ


No comments:

Post a Comment