جنوبی وزیرستان : وانا کے علاقے کرب کوٹ میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں دو پولیس اہلکار اور ایک مجرم زخمی، پولیس ذرائع
زخمی ہونے والوں میں سپاہی یاسین، سپاہی خان میر
اور مجرم امان والد عمرے ، زخمیوں کو ایمرجنسی میں ڈسٹرکٹ ہسپتالوں وانا پہنچایاگیا جن کی حالت نارمل ہے
واضح رہے صبح پولیس اہلکار مجرم کو ٹانک عدالت میں پیشی کے لئے لے گئے تھے کہ واپسی پر یہ حادثہ پیش آیا
Post Top Ad
Your Ad Spot
Tuesday, September 3, 2019
Home
Unlabelled
جنوبی وزیرستان : وانا کے علاقے کرب کوٹ میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ
جنوبی وزیرستان : وانا کے علاقے کرب کوٹ میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)





No comments:
Post a Comment