Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, September 3, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان: وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کے ترقیاتی کام تیزی سے جاری

وعدے نہیں صرف کام ۔
وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور اور ایم پی اے فیصل امین خان گنڈہ پور کی خصوصی کاوشوں سے آج گرڈ روڈ کے پہلے پورشن پر ایسفالٹ شروع کر دیا گیا ۔۔
گرڈ روڈ کی تعمیر کے وقت جہاں عوام کو وقتی تکلیف ضرور ہوئی پر انشاءاللہ اب مدتوں عوام اس سے مستفید ہوگی ۔۔
محرم کے بعد دین پور روڈ پر گلیاں مین سیوریج سے منسلک کر کے اس پر بھی ایسفالٹ کا کام شروع کردیا جائے گا۔ تبدیلی ہم سے ہے اور انشاءاللہ تبدیلی ہم ہی لائینگے ۔






No comments:

Post a Comment