ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ پولیس افیسر دلاور خان بنگش نے محرم الحرام کے سلسلے ميں پہاڑ پور،بلوٹ،کاٹھ گڑھ اور سیدیلیاں کی امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ اسی دوران امام بارگاہوں کے متولیوں سے ملاقات کی.سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا.انہوں نے سیکورٹی پر موجود پولیس جوانوں کو ھدایات دیں کہ بدروان پروگرامز امام بارگاہ کے اندر اور باہر جانے والے راستوں پر اشخاص کی جامعہ تلاشی کریں اورامام بارگاہ کے چاروں اطراف سخت نگرانی رکھیں۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Thursday, September 5, 2019
Home
Unlabelled
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ پولیس افیسر دلاور خان بنگش کا محرم الحرام کے سلسلے ميں پہاڑ پور،بلوٹ،کاٹھ گڑھ اور سیدیلیاں کی امام بارگاہوں کا دورہ
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹرکٹ پولیس افیسر دلاور خان بنگش کا محرم الحرام کے سلسلے ميں پہاڑ پور،بلوٹ،کاٹھ گڑھ اور سیدیلیاں کی امام بارگاہوں کا دورہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment