Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, September 5, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس' فوج' سول شہداء بشمول کشمیر شہداء کے سول یادگار شہداء جی پی او چوک پر ڈیریہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام قل خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس فوج سول شہداء بشمول کشمیر شہداء سول یادگار شہداء جی پی او چوک پر ڈیریہ ڈیویلپمنٹ فورم کے زیر اہتمام قل خوانی اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا' اس موقع پرشیعہ علمائ' پاکستان پیٹریاٹ فرنٹ یوتھ کے ممبران' سول سوسائٹی کے ممبران سمیت ڈیرہ کی غیور عوام نے شرکت کی' تقریب میںشہداء کی یاد میں سول یادگار شہداء پرپھول بھی نچھاور کیے گئے' اس موقع پر چیئر مین پی پی ایف وائی عثمان ڈیال نے تمام شرکاء کا شکریہ بھی ادا کیا 'تقریب کے اختتام پر پاکستان کی ترقی اور شہداء کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی


 




No comments:

Post a Comment