ڈیرہ اسماعیل خان:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے محرم الحرام کے پروگراموں کے دوران تمام امام بارگاہوں کا تفصیلی دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے اہل تشیع رہنماﺅں بھی ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، محرم الحرام میں سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنایاگیا ہے، کسی کو بھی شہر میں مذہبی منافرت پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔اہل تشیع اکابرین اور تمام شہری اپنے اردگرد نظر کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں ، اور اگر کو کوئی بھی مشکوک شخص یا کوئی مشکوک چیز نظر آئے تو فوری طور پر اسکی اطلاع پولیس کنٹرول روم کو فون نمبر 09669280325 پر دیں تاکہ پولیس فوری کارروائی کر کے ملک دشمن عناصر کے عزائم ناکام
بنائے۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Thursday, September 5, 2019
Home
Unlabelled
ڈیرہ اسماعیل خان:ڈی پی او دلاور خان بنگش کا محرم الحرام کے پروگراموں کے دوران تمام امام بارگاہوں کا تفصیلی دورہ
ڈیرہ اسماعیل خان:ڈی پی او دلاور خان بنگش کا محرم الحرام کے پروگراموں کے دوران تمام امام بارگاہوں کا تفصیلی دورہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment