Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, March 14, 2020

ڈبلیو ایچ او کی طرف سے کرونا وائرس کے ختمہ کے لئے 50 ارب ڈالر کے اعلان کے بعد کرونا وائرس نے پاکستان لا رخ کر لیا

ڈبلیو ایچ او  کی طرف سے کرونا وائرس کے ختمہ کے لئے 50 ارب ڈالر کے اعلان کے بعد کرونا وائرس نے پاکستان لا رخ کر لیا جس کی وجہ سے حکومت نے ایمرجنسی نافذ کر دی جب کہ پاکستان میں ابھی تک ایک بھی مریض کی رپورٹ پازیٹو نہیں آئ۔
دوسری طرف ٹانک اور کلاچی میں سیلاب کی وجہ سے غریب لوگ حکومتی امداد کے منتظر ہیں مگر ضلعی انتظامیہ صوبائی حکومت و وفاقی حکومت صرف کرونا وائرس کی دریافت میں لگائی ہوئی ہے کے کسی نا کسی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو اور ڈالرز کی بارش شروع ہو

No comments:

Post a Comment