ڈیرہ اسماعیل خان:ٹی ایم اے انجینئرنگ برانچ کی مایوس کارکردگی پر صدر انجمن متولیان ڈیرہ تنویر حسین نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران متعدد تھلہ جات پر انتظامات تاحال مکمل نہ ہوسکے ‘ گوہر خان ‘ طارق خان انجینئراور ٹھیکیدار نے بروقت کام مکمل کرنے کی بجائے اے سی ڈیرہ کو بھی سب اچھا کی رپورٹ دی ہے ‘ تھلہ جات اور جلوس روٹس کی حدود میں تاحال کام مکمل نہیں ہوسکااور متعدد جلوس روٹس پر نکاسی آب کے نالے بھی تاحال نہ ڈھاپنے جا سکے جبکہ جلوس روٹس میں متعدد گلیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ‘ صدر انجمن متولیان ڈیرہ کے صدر تنویر حسین نے کہا ہے کہ مختلف تھلوں پر ابھی تک انتظامیہ کی جانب سے کام مکمل نہیں کیا جاسکا ‘ جس سے عوام
میں انتہائی تشویش پائی جارہی ہے ‘ اگر فوری طور پر کام نہیں کیا گیا تو ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائےنگے۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Thursday, September 5, 2019
Home
Unlabelled
ڈیرہ اسماعیل خان: ٹی ایم اے اور ٹھیکیدار کی نااہلی کے باعث محرم الحرام جلوس روٹس کی نالیاں اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ڈیرہ اسماعیل خان: ٹی ایم اے اور ٹھیکیدار کی نااہلی کے باعث محرم الحرام جلوس روٹس کی نالیاں اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment