Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, September 2, 2019

جنوبی وزیرستان: بڑی کرپشن بے نقاب' پٹواری سے تحصیلدار کے سیٹ پر تعینات تحصیلدار نے محسود قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جنوبی وزیرستان: بڑی کرپشن بے نقاب' پٹواری سے تحصیلدار کے سیٹ پر تعینات تحصیلدار سرویکئی اسد اعوان نے محسود قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا' زرائع

جنوبی وزیرستان میں تعیناتی کے بعد کروڑوں کی زمینیں خریدنے کا بھی انکشاف۔۔زرائع

جنوبی وزیرستان میں سروے کی دوبارہ تصویریں نکالنے کیلئے تحصیلدار اسد اعوان کو تعینات کیا تھا لیکن متاثرین نے پیسے نہ دینے پر اسد اعوان نے سارے دوبارہ ریپکچرنک کو ضائع کر کے اب دوبارہ وہ لوگ کراچی ۔۔لاہوراور اسلام اباد سے تصویریں نکالنے کیلئے ائینگے' معتبر زرائع

تحصیلدار اسد اعوان کئی بار سروے میں بھی تعینات رہا جس نے متاثرین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا لیکن اج تک کسی ادارے نے بھی اس کی انکوائری نہیں کی' اسد اعوان کی نزدیکی ذرائع

No comments:

Post a Comment