گوجرانوالہ۔گھریلو جھگڑے پر تشدد کے بعد سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی،
گوجرانوالہ۔آگ لگنے سے متاثرہ لڑکی کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا
گوجرانوالہ۔تشویشناک حالت کے باعث لڑکی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور ریفر کر دیا گیا
گوجرانوالہ۔واقعہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ جھگیاں میں پیش آیا
گوجرانوالہ۔متاثرہ لڑکی شاندہ کے شوہر، سسر ، ساس اور نند کے خلاف مقدمہ درج ، ملزمان فرار
گوجرانوالہ۔ شاندہ نارووال کی رہائشی ہے ،چھ ماہ قبل احسان سے شادی ہو ئی تھی، پولیس
گوجرانوالہ۔واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے ،پولیس
Post Top Ad
Your Ad Spot
Monday, September 2, 2019
Home
Unlabelled
گوجرانوالہ:گھریلو جھگڑے پر تشدد کے بعد سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی
گوجرانوالہ:گھریلو جھگڑے پر تشدد کے بعد سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment