اسلام آباد: جیو نیوز کے سینئر اینکر اور معروف صحافی سلیم صافی نے تین روز پہلے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انٹرویو کیا تھا ۔ انٹرویو کے بعد جیو نیوز پر ہفتے کی شام پانچ بجے تک اس پروگرام کا پرومو بھی چلتا رہا تاہم پانچ بجے کے بعد پرومو چلنا اچانک بند ہو گیا ۔ پرومو بند ہونے کے بعد اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ انٹرویو رکوا دیا گیا ہے۔یہ اندیشہ اس وقت درست ثابت ہوا جب رات مقررہ وقت پر مولانا فضل الرحمان کا انٹرویو نشر ہونے کے بجائے پرانا پروگرام نشر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انٹرویو رکوانے کے لئے وزیراعظم ہاوس کی طرف سے دباو ڈالا جارہا تھا اور نشر ہونے کی صورت میں جیو انتظامیہ کو چینل کی بندش اور اسی طرح کی دیگر سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی تھی

No comments:
Post a Comment