Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, November 24, 2023

پارا چنار: تیندوے کے حملے سے 2 بھائی زخمی، تیندوا فائرنگ سے ہلاک

 

پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔


No comments:

Post a Comment