Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, November 27, 2023

نامعلوم افراد نے اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا


راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو نامعلوم افراد کے گروہ نے اڈیالہ جیل کے باہر گھیر لیا جہاں ان افراد نے شدید نعرے بازی کی۔

اس موقع پر عمران خان کی بہن علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود تھیں۔

نامعلوم افراد نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کا اڈیالہ جیل کے گیٹ تک پیچھا کیا۔

 



No comments:

Post a Comment