Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 29, 2023

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر سستا

 


انٹربینک میں آج  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر  میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالرگز شتہ روز 285 روپے 52 پیسے  پر بند ہوا تھا۔


No comments:

Post a Comment