کوئٹہ ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا ۔
کویٹہ ۔ الیکشن ٹریبیونل نے نشست کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے دیا ۔
کوئٹہ ۔ الیکشن ٹربیونل کے جج عبداللہ بلوچ نے حلقہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم صادر کیا۔
کویٹہ ۔ حلقہ سے پی ٹی آئی کے قاسم سوری منتخب ہوۓ تھے .
کوئٹہ ۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ حلقہ میں ریکارڈ دھاندلی ہوا ۔
کوئٹہ ۔ ایک لاکھ 14 ہزار میں سے 65 ہزار ووٹ invalid تھے ۔
کویٹہ ۔ ٹربیونل کے جج عبداللہ بلوچ نے 14 ستمبر کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
کوئٹہ ۔ قاسم سوری فیصلہ کے بعد رکن قومی اسمبلی نہیں رہے ۔ ایڈووکیٹ محمد ریاض
کوئٹہ ۔ ٹریبیونل نے قاسم سوری کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے دیا ۔ ایڈووکیٹ ریاض
کوئٹہ ۔ قانون و آئین کے مطابق حلقہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم ۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Friday, September 27, 2019
Home
Unlabelled
کوئٹہ ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم
کوئٹہ ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، حلقہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment