Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, September 27, 2019

مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ راہنما، سابقہ وزیر خزانہ رانا محمد افضل خان انتقال کرگیے

افسوسناک خبر
مسلم لیگ(ن) کے دیرینہ راہنما، سابقہ وزیرمملکت اور فیصل آباد سے متعدد بار ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رانا محمد افضل خان انتقال کرگیے، وہ قائد میاں نوازشریف کے معتمد ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے، سیاست میں ہمیشہ شرافت اور احترام سے یاد کیے جاتے، فیصل آباد کو مسلم لیگ(ن) کا  گڑھ بنانے میں انکا اہم کردار رہا، چوہدری شہباز کی وفات کے بعد انکی وفات مسلم لیگ(ن) فیصل آباد کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے دونوں فیصل آباد مسلم لیگ(ن) کے ماتھے جھومر تھے، اللہ مرحوم رانا افضل خان کی مغفرت کرے،

No comments:

Post a Comment