Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, September 1, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کا لائن پولیس کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان(محمد بن خالد) ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر لیاقت علی خان نے محرام الحرام کی آمد پر اعجاز شہید پولیس لائن میس کا دورا کیا اس موقع پر انہوں نے میس انتظامیہ کو صفائی کے بہتر انتظامات اور  کھانے پینے کے ساتھ ساتھ سالن کی معیار بہتر 
بنانےکی خصوصی ہدایات کیں


No comments:

Post a Comment