Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, October 4, 2019

کےپی میں ڈینگی کےمزید 108 کیس رپورٹ،ڈینگی رسپانس یونٹ

کےپی میں ڈینگی کےمزید 108 کیس رپورٹ،ڈینگی رسپانس یونٹ
خیبرپختونخوا میں متاثرہ افراد کی تعداد3 ہزار967 ہوگئی
پشاورمیں مزید 40 افراد ڈینگی سے متاثر،ڈینگی رسپانس یونٹ
پشاورمیں تعداد ایک ہزار970 ہوگئی،ڈینگی رسپانس یونٹ
پشاور:مختلف اسپتالوں میں 208 افراد زیرعلاج،ڈینگی رسپانس یونٹ
پشاور:سوات میں مزید11 افراد ڈینگی کا شکار،تعداد283 ہوگئی
پشاور:مردان میں مزید 11افراد ڈینگی کا شکار،تعداد142ہوگئی
پشاور:مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 89 مریض داخل

No comments:

Post a Comment