Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, November 16, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن کے ASI کو اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ درابن کے ASI کو اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان(محمد بن خالد)تھانہ درابن کے اے ایس آئ غفار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کے اے ایس آئی غفار سکنہ پوٹہ کو تھانہ کے ساتھ واقع انکے بالا خانے پر نامعلوم ملزمان نے تیس بور پسٹل سے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہید اے ایس آئی کی نعش برآمد کر لی، پولیس نے موقع سے تیس بور کے بارہ شیلز برآمد کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے


No comments:

Post a Comment