یکم دسمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان
پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر منہگا ہو سکتا ہے، ذرائع
ڈیزل کی قیمت 2 روپے 75 پیسےتک بڑھ سکتی ہے، ذرائع
حکومت پٹرولیم لیوی میں کمی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار بھی رکھ سکتی ہے، ذرائع
اوگرا نے یکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمتوں کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی

No comments:
Post a Comment