ڈیرہ اسماعیل خان(چیف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان اور صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے خصوصی احکامات کے روشنی میں ایس پی ایف آر پی جناب آمان اللہ خان کے زیر قیادت مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایس پی ایف آر پی آفس ریلی نکالی گئی اور مقبوضہ کشمیر مسلمان بھائیوں کے لئے خصوصی دعائیں
مانگی گئیں
Post Top Ad
Your Ad Spot
Friday, August 30, 2019
Home
Unlabelled
ڈیرہ اسماعیل خان: ایس پی ایف آر پی امان اللہ خان کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان: ایس پی ایف آر پی امان اللہ خان کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment