ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل خان وزیر نے وزیراعظم عمران خان کی کال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعلی خیبرپختونخوا، سپیکر پختونخوا اسمبلی، گورنر شاہ فرمان اور دیگر وزرا کے ہمراء پشاور کے مرکزی ریلی میں شرکت کی، ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان اور پاک فوج کے حمایت میں نعرے لگائے۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
Friday, August 30, 2019
Home
Unlabelled
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر حکومت خیبر پختونخواہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر حکومت خیبر پختونخواہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment