Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, September 27, 2019

میرے لیے عزت کی بات ہے کہ میں اپنے ملک کے لئے بڑے فورم پر بات کررہا ہوں' وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب
میرے لیے عزت کی بات ہے کہ میں اپنے ملک کے لئے بڑے فورم پر بات کررہا ہوں
آج صرف 4 مسائل پر بات کروں گا
پاکستان مشکل حالات اور چیلنجز سے گزر رہا ہے
ماحولیاتی تبدیلی پر دنیا میں شعور کی کمی محسوس ہوتی ہے
اقوامِ متحدہ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے
پاکستان اور بھارت کے دریاؤں پر پانی گلیشئر سے آتا ہے
عالمی رہنما اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کی بات کررہے ہیں
ہم نے خیبرپختونخوا میں 5 ارب درخت لگائے
آئندہ پانچ سال میں پاکستان میں 10 ارب درخت لگائیں گے
انسان کی صلاحیتیں ہی دنیا کے لئے امید لاتی ہیں
کوئی ملک اکیلا کچھ نہیں کر سکتا
پاکستان میں 80 فیصد پانی گلیشئرز کا آتا ہے
ہر سال اربوں ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو منتقل ہوجاتے ہیں
یہ سلسلہ جاری رہا تو بڑی آفت کا سامنا کرنا پڑے گا
سیاستدان غیر قانونی طریقے سے اربوں ڈالر منتقل کرتے ہیں
اللہ نے انسان کو بڑی طاقت دی ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
غریب ملکوں کو اشرافیہ لوٹ رہی ہے
پاکستان کو کرپٹ اشرافیہ نے لوٹا
نام نہاد اور جعلی کمپنیوں کے زریعے منی لانڈرنگ ہورہی ہے
امیر اور غریب منی لانڈرنگ سے فرق بڑھتا جا رہا ہے
 ہم نے مغربی ممالک میں منی لانڈرنگ سے بنی جائیدادوں کا پتہ لگایا
لوٹی ہوئی دولت کی واپسی پر انٹرنیشنل قوانین مدد نہیں کرتے
ہمارے ملک کا قرضہ 10 سالوں میں 40 گنا بڑھا
امیر امیر تر اور غریب غریب ہوتا جا رہا ہے
کرپشن کی روک تھام کے لئے کوئی ملک اکیلا کام نہیں کر سکتا
میرا تیسرا نقطہ اسلامی فوبیا ہے
دنیا بھر میں اربوں مسلمان مختلف ممالک میں راہ رہے ہیں
اسلامی فوبیا سے تقسیم پیدا ہورہی ہے
اسلامی فوبیان نائن الیون کے بعد شروع ہوا
مغربی راہنماوں نے دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑا
دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں
اسلامی فوبیا میں اضافیہ الارنگ ہے
اسلامی فوبیاں کی وجہ سے بعض ملکوں میں خواتین کے لئے حجاب پہننا مشکل ہوگیا
مغرب میں حجاب کو ہتھیار سمجھا جاتا تھا
ہمیں اس مسئلے پر غور کرنا چاہئے
اسلامی فوبیاں سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچی صورتحال خراب ہوئی
کوئی مزہب انتہا پسندی کی تکلیف نہیں دیتا
یورپی اور مغربی ممالک میں لاکھوں مسلمان اقلیت کے طور پر رہتے ہیں
مغربی ممالک میں بڑھتے اسلامی فوبیاں کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے
کسی نے بھی ہندو مذہب کو دہشگردی کے ساتھ نہیں جوڑا
جاپان وار کے دوران خود کش حملے کیے گئے
کسی نے بدھ مت مذہب کو دہشتگردی سے نہیں جوڑا
دیوار سے لگائے جانے پر انتہاء پسند جنم لیتی ہے
میں نے مغربی ممالک میں کرکٹ کھیلی جانتا ہوں مغربی لوگ اسلام کو اچھا نہیں مانتے
مدینہ نے پہلی فلاحی ریاست کا تصور دیا
مدینہ کی ریاست پہلی فلاحی ریاست تھی جو امیروں سے پیسہ لیکر غریبوں میں تقسیم کرتی تھی
اسلام میں رنگ نسل کی کوئی تقسیم نہیں
ریاست مدینہ میں ٹیکس کی رقم غریبوں پر خرچ ہوتی تھی
نبی کریم ص ہمارے دلوں میں رہتے ہیں
حضورۖ ہمارے لیے کیا ہیں ہمیں دنیا کو سمجھانے کی ضرورت نہیں اللہ کے رسولؐ نے غلامی پر پابندی لگائی
دنیا میں سب انسان آدم کی اولاد ہیں سب برابر ہیں
اسلام اقلیتوں کے خلاف ہر گز نہیں
ہمارے نبی ص کی توہین پر مسلمانوں کو تکلیف ہوتی ہے
جب توہین رسالت پر ردعمل آتا ہے تو مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ستر ہزار پاکستانیوں نے جان دی
پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
میرا چوتھا نقطہ مسئلہ کشمیر ہیں
سب سے اہم مسئلہ کشمیر ہے جس کے لئے میں آیا ہوں
جب ہم اقتدار میں آئے تو سب سے پہلے ترجیح تھی کہ پاکستان پر امن بنے
افغانستان میں روس کے خلاف لڑنے والوں کو مغرب نے فنڈنگ کی
روس کی شکست کے بعد ان گروپوں کو چھوڑ دیا گیا
سیویت یونین کے خاتمے کے بعد امریکہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ گیا
نائن الیون میں کوئی پاکستانی ملوث نہیں تھا
دنیا بھر سے جنگجو آئے فوج نے تربیت دی مغرب نے پیسہ دیا
جو مجاہدین روس کے خلاف لڑے پھر ہمیں کہاں گیا ان کے خلاف لڑیں
بھارتی جاسوس کلبھوشن نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا
پلوامہ میں 23 سالہ کشمیری نے فوج پر حملہ کیا انڈیا نے حملے کے کچھ دیر بعد الزام پاکستان پر لگا دیا
جب بھی مذاکرات کے قریب آئے بھارت نے راہ فرار کی
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈین پائلٹ واپس کیا
بھارت نے کہاں پاکستان سے بھارت پر دہشتگرد حملے ہوتے ہیں ہم نے کہاں بھارت بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے
نریندر مودی آر ایس ایس کا تاحیات ممبر ہے
کشمیر میں 80 لاکھ لوگوں پر 9 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں
آرا ایس ایس ہٹلر کے نظریے پر کام کررہی ہے
آر ایس ایس مسلمان اور عیسائیوں سے نفرت کرتی ہے
آر ایس ایس کا نظریہ مسلمانوں کی نسل کشی ہے
آرا ایس ایس تمام طبقوں سے ہندوؤں کر برتر سمجھتی ہے
نفرت کی اسی چنگاری نے مہاتماگاندھی کو قتل کیا
 آر ایس ایس وہ تنظیم ہے جو ہٹلر اور مسولینی سے متاثر ہے
آر ایس ایس کے لیڈروں کی باتیں دیکھیں یہ ان کے لئے عام بات ہے اس سوچ کے تحت بھارتی شہر گجرات میں مسلمانوں کا قتلِ عام کیا گیا
کرفیو ہٹے گا تو مودی کشمیریوں کا کیسے سامنا کرے گا
آر ایس ایس کی وردی بھی نازیوں جیسی ہے
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھنے پر خونریزی ہوگی
یہ نہیں سوچا کہ کرفیو اٹھے گا تو کیا ہوگا
کیا مودی سمجھتا ہے کرفیو کے بعد کشمیری خاموشی سے بیٹھیں رہیں گے
کرفیوں اٹھنے کے بعد کشمیر میں خون کی ندیاں بہیں گے
کسی نے سوچا ہے جب خون بہے گا تو کیا ہوگا
جب کرفیوں اٹھے گا تو لوگ باہر نکلیں گے اور بھارتی فوجیوں کا قتلِ عام کریں گے
 ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ پانچ ہزار دہشت گرد بھیجے ہیں
ہم 9 لاکھ فوج کے سامنے پانچ ہزار دہشت گرد کیوں بھیجیں گے
کرفیوں اٹھنے کے بعد جو کچھ ہوگا اس کا الزام بھی پاکستان پر ہوگا
بھارت میں کشمیر کے حامی راہنما بھی قید ہیں
کیا بھارت میں کروڑوں مسلمان یہ سب نہیں دیکھ رہے
بھارتی فوج نے تیرہ ہزار کشمیریوں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے
اگر 8 لاکھ یہودی اسی طرح محصور ہوں تو کیا ہوگا؟
آپ عوام کو انتہاء پسندی پر مجبور کر رہے ہیں
دو ایٹمی ملک آمنے سامنے ہیں
اس سے پہلے کے دیر ہوجائے یو این او کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہوگی
روایتی جنگ شروع ہوگئی تو بہت کچھ ہو سکتا ہے
یو این او وہ کرے جس کے لئے وہ بنی ہے



No comments:

Post a Comment