Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, October 4, 2019

صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک ماہ کیلئے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد" صوبائی حکومت کا اعلان

خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کیلئے جلسے جلوسوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی ٹولہ اسلام اور دین کے نام پر سیاست کررہا ہے، جے یو آئی ف پر واضح کرنا چاہتا ہوں ان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاون کر سکیں . تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو ناکام بنانے کیلئے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ہے

No comments:

Post a Comment