Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, October 4, 2019

شاہ محمود قریشی سے شیعہ لاپتہ افراد کا خاندان نالاں کیوں ہے۔۔۔۔؟ وجہ سامنے آگئ


شاہ محمود قریشی سے شیعہ  لاپتہ افراد کا خاندان نالاں کیوں ہے ؟وجہ سامنے آگئی 
کل سہ پہر ملتان میں شیعہ لاپتہ افراد کی فیمیلیز نے ملاقات کی اپنے پیاروں کے گُم ہونےپر پریشان لواحقین سے وزیر خارجہ نے دلجوئی کی بجائے نا مناسب رویہ اختیار کیا شاہ محمود قریشی اس بات پر بھی شدید غصہ میں نظر آئے کہ آخر میرے گھر کے سامنے احتجاج کیوں کیا گیا ؟  ملتان کے علاوہ کراچی اور بھکر کے لاپتہ افراد کی فیمیلیز نے جب انہیں بتایا کہ ہمارے بے گناہ پیاروں کو لاپتہ کردیا گیا تو انہوں نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں جواب دیا کہ میں کراچی والوں کا ذمہ دار نہیں ہوں؟  ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں لاپتہ شیعہ افراد کے حوالے سے بالکل گفتگو نہ کی بلکہ طالبان وفد اور سکھ کمیونٹی کے مسائل  پر بھاشن دیا ۔  اس نامناسب رویے کے بعد  ملت تشیع پاکستان، کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے وزیر خارجہ کے  رویے  کی شدید مزمت کی ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ  اس عمل سے پوری ملت کی دل آزاری ہوئی ہے   وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فوری طور پہ ملت تشیع پاکستان سے معافی مانگنے کا مطالبہ  بھی کیا گیا ہے.

No comments:

Post a Comment